ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کے نرخوں میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 27 فروری (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کے نرخوں میں مندی رہی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کانگریس سے خطاب سے قبل سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 0.9 فیصد کم ہوکر 19107.47 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.4 فیصد گرنے کے بعد 23869.44 پوائنٹ پر بند ہوا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.8 فیصد گر کر …

ہانگ کانگ ۔ 27 فروری (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کے نرخوں میں مندی رہی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کانگریس سے خطاب سے قبل سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 0.9 فیصد کم ہوکر 19107.47 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.4 فیصد گرنے کے بعد 23869.44 پوائنٹ پر بند ہوا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.8 فیصد گر کر 3228.66 پوائنٹ پر بند ہوا۔دیگر علاقائی مارکیٹوں میں سڈنی 0.3 فیصد ، سیﺅل 0.4 فیصد اور سنگاپور سٹاک میں بھی 0.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply