اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے احکامات کی روشنی ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے اسلام آ باد کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کےلئے پہلے سے موجود سکیورٹی اینڈ ویجیلینس کمیٹیوں کو معلومات دینے کےلئے فعال بنا دیا ہے تاکہ دہشت گر دی اور اس میں معاونت کرنے والے اور دیگر جر ائم سمیت کسی بھی مشکو …
وزیر داخلہ کے احکامات پر اسلام آ باد کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کےلئے ویجیلینس کمیٹیوں کو فعال بنا دیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے احکامات کی روشنی ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے اسلام آ باد کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کےلئے پہلے سے موجود سکیورٹی اینڈ ویجیلینس کمیٹیوں کو معلومات دینے کےلئے فعال بنا دیا ہے تاکہ دہشت گر دی اور اس میں معاونت کرنے والے اور دیگر جر ائم سمیت کسی بھی مشکو ک سر گر می کی صورت میں فوری طو ر پر ایکشن لیا جا سکے ، ممبر ان نے پولیس کی اس کا وش کو سراہا اور اپنے بھر پو ر تعاون کا یقین دلا یا۔ پولیس کی طرف سے پیر کو جاری کردہ تفصیلا ت کے مطابق نیشنل لائبریری میں سٹی زون کی سکیورٹی اینڈ ویجیلینس کمیٹیوں کے ممبر ان کا اجلا س ہو ا جس کی صدارت ایس پی سٹی زون زبیر احمد شیخ نے کی اور اجلاس میں سکیورٹی اینڈ ویجیلینس کمیٹیوں کے ارکان اور عہد یداروں سمیت اے سی سیکر ٹر یٹ حسن وقار چیمہ ڈی ایس پی بہا رہ کہو سرکل عارف حسین شاہ ، ڈی ایس پی سیکر ٹر یٹ اشرف شاہ ، ڈی ایس پی آ بپا رہ فداحسین ستی اور دیگر پولیس افسران میں شرکت کی ۔اس مو قع پر ایس پی سٹی زبیر احمد شیخ نے کہا کہ آ ئی جی اسلام آ بادطا ر ق مسعود یٰسین اور ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی دن رات ایک کرکے اسلام آ باد کو محفو ظ بنا نے کے لیے کو شاں ہیں اوروہ ہر حا ل میں وفا قی دارالحکو مت کے شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا جا رہا ہے








