ٹوکیو ۔ یکم مارچ (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں بدھ کو ملا جلا رجحان رہا۔ایشیاءپسیفک ایم ایس سی آئی انڈیکس ایکس جاپان 0.2 فیصد ڈاﺅن رہا،ٹوکیو کا مرکزی نکئی انڈیکس 1.1فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.4فیصد اپ کے ساتھ بند ہوئے۔
ایشیائی حصص بازاروں میں بدھ کو ملا جلا رجحان رہا۔ایشیاءپسیفک ایم ایس سی آئی انڈیکس ایکس جاپان 0.2 فیصد ڈاﺅن

مزید خبریں