یورپی منڈی میں گندم کے نرخ گر گئے

پیرس ۔ یکم مارچ (اے پی پی) یورپی منڈی میں گندم کے نرخ گر گئے۔عالمی سطح پر گندم کی ترسیل اطمینان بخش ہونے کے باعث امریکی منڈیوں کے بعد یورپ میں بھی گندم کے فی ٹن نرخ کم ہو گئے ہیں،یورو نیکسٹ ایکس چینج میں فیوچر ٹریڈینگ کے دوران بنچ مارک مئی ملینگ گندم کے سودے 1.25 یورو کی کمی کے ساتھ 173.50 یورو فی ٹن میں طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply