امریکی بینکوں کی خالص آمدنی میں 2016 کی آخری سہ ماہی میں 7.7 فیصد سے 3.1 بلین ڈالر کا اضافہ

واشنگٹن ۔ یکم مارچ (اے پی پی) امریکی بینکوں کی خالص آمدنی میں 2016 کی آخری سہ ماہی میں 7.7 فیصد سے 3.1 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا تاہم لینڈرز کی تعداد میں کمی واقع ہوئی۔امریکا کے فیڈرل ڈیپوزٹ انشورنس گروپ کی رپورٹ کے مطابق امریکی بینکنگ سیکٹر کی خالص سالانہ آمدنی 171.3 بلین ڈالر رہی جو کہ 2015 کے مقابلے میں 4.9 فیصد زیادہ تھی تاہم ایف ڈی آئی …

واشنگٹن ۔ یکم مارچ (اے پی پی) امریکی بینکوں کی خالص آمدنی میں 2016 کی آخری سہ ماہی میں 7.7 فیصد سے 3.1 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا تاہم لینڈرز کی تعداد میں کمی واقع ہوئی۔امریکا کے فیڈرل ڈیپوزٹ انشورنس گروپ کی رپورٹ کے مطابق امریکی بینکنگ سیکٹر کی خالص سالانہ آمدنی 171.3 بلین ڈالر رہی جو کہ 2015 کے مقابلے میں 4.9 فیصد زیادہ تھی تاہم ایف ڈی آئی سی کے مطابق غیر منافع بخش بینکوں کے شیئرز کی مالیت میں گذشتہ سال 4.2 فیصد کمی آئی جو سال 1995 کےن بعد پہلی مرتبہ بڑی کمی شمار کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply