اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس357پوائنٹس اضافے سے64 ہزار405 ہو گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان جاری رہا،357 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ0.56 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز64048پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں357 پوائنٹس اضافہ