عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی

لندن ۔ 04 مارچ (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ گذشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1128.05 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ کے تحت قیمتوںمیں4.50 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل کے سودے1228.40 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply