امریکا میں گرم موسم کی پیشنگوئی، قدرتی گیس کی قیمتوں میں ریکارڈکمی

نیویارک۔ 04 مارچ (اے پی پی)امریکا میں گرم موسم کی پیشنگوئی کے بعد قدرتی گیس کی قیمتوں میں ریکارڈکمی ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق رواں سال کے آغاز سے لے کر اب تک قدرتی گیس کی قیمتوں میں مجموعی طور پر30فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی فی ملین برٹش تھرمل یونٹس کمی کی شرح 2.774 ڈالر بنتی ہے۔ سیزن کے آغاز سے لے کر اب تک قیمتوںمیں …

نیویارک۔ 04 مارچ (اے پی پی)امریکا میں گرم موسم کی پیشنگوئی کے بعد قدرتی گیس کی قیمتوں میں ریکارڈکمی ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق رواں سال کے آغاز سے لے کر اب تک قدرتی گیس کی قیمتوں میں مجموعی طور پر30فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی فی ملین برٹش تھرمل یونٹس کمی کی شرح 2.774 ڈالر بنتی ہے۔ سیزن کے آغاز سے لے کر اب تک قیمتوںمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ دسمبرمیں قیمتوںمیں کمی کی شرح 3.58ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس رہی اسی طرح جنوری اورفروری میں یہ شرح بالترتیب 3.29 اور2.91 ڈالر ریکارڈکی گئی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply