شکاگو ۔ 04 مارچ (اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ مصرکی جانب سے خریداری کےلئے آرڈر کی وصولی بتائی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز شکاگوبورڈ آف ٹریڈ کے تحت گندم کی قیمتوںمیں مجموعی طور پر3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مئی کیلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 4.57 ڈالر فی بشل میں طے پائے۔ ریڈ ونٹرویٹ کی …
امریکا میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
شکاگو ۔ 04 مارچ (اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ مصرکی جانب سے خریداری کےلئے آرڈر کی وصولی بتائی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز شکاگوبورڈ آف ٹریڈ کے تحت گندم کی قیمتوںمیں مجموعی طور پر3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مئی کیلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 4.57 ڈالر فی بشل میں طے پائے۔ ریڈ ونٹرویٹ کی قیمت 4.77ڈالر فی بشل ریکارڈ کی گئی۔








