2017 ءمیں چین کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کا امکان

بیجنگ ۔ 05 مارچ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ 2017 ءمیں اس کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ مختلف چیلنجز ہیں۔وزیراعظم لی کیانگ کی جانب سے پارلیمنٹ کیلئے تیار کردہ رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.5 کے گرد رہنے کا امکان ہے تاہم اس میں اضافے کیلئے کوششیں جاری رکھی جائیں …

بیجنگ ۔ 05 مارچ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ 2017 ءمیں اس کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ مختلف چیلنجز ہیں۔وزیراعظم لی کیانگ کی جانب سے پارلیمنٹ کیلئے تیار کردہ رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.5 کے گرد رہنے کا امکان ہے تاہم اس میں اضافے کیلئے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ شرح نمو کیمونسٹ پارٹی کے اس ہدف کے مطابق ہے جس میں 2020 ءتک ملکی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو کو دوہرے ہندسے(ڈبل فگر) تک لانا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply