ریوڈی جنیرو ۔ 05 مارچ (اے پی پی) برازیل نے کہا ہے کہ فروری کے دوران اس کی خام تیل کی برآمد میں 94 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ بیرون ملک بڑھتے طلب ہے۔وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران خام تیل کی برآمد 6.23 ملین ٹن (45.7 ملین بیرل) رہی جو فروری 2016 ءکی نسبت 94 فیصد جبکہ جنوری …
فروری کے دوران برازیل کی خام تیل کی برآمد میں 94 فیصد اضافہ

مزید خبریں
ریوڈی جنیرو ۔ 05 مارچ (اے پی پی) برازیل نے کہا ہے کہ فروری کے دوران اس کی خام تیل کی برآمد میں 94 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ بیرون ملک بڑھتے طلب ہے۔وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران خام تیل کی برآمد 6.23 ملین ٹن (45.7 ملین بیرل) رہی جو فروری 2016 ءکی نسبت 94 فیصد جبکہ جنوری 2017 ءکی نسبت 12 فیصد زیادہ ہے۔








