ایران نے برازیل سے 60 ہزار ٹن خام چینی کی خریداری کیلئے ٹینڈرز جاری کردیا

ہیمبرگ ۔ 05 مارچ (اے پی پی) یورپی تجارتی ماہرین نے کہا ہے کہ ایران نے برازیل سے 60 ہزار ٹن خام چینی کی خریداری کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے ہیں جس کا مقصد سرکاری ذخائر میں اضافہ ہے۔گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں تاجروں کا کہنا تھا کہ یہ ٹینڈرز ایرن کی سرکاری تجارتی کارپوریشن کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply