پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس411پوائنٹس اضافے کے ساتھ 65562 پر پہنچ گیا

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس411پوائنٹس اضافے سے65 ہزار565 ہو گیا ہے۔ پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں پیر کو تیزی کا رجحان جاری رہا جو411 پوائنٹس بڑھ کر 65562 پوائنٹس پر آگیا۔گزشتہ ہفتہ یہ انڈیکس65151پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس411پوائنٹس اضافے سے65 ہزار565 ہو گیا ہے۔

پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں پیر کو تیزی کا رجحان جاری رہا جو411 پوائنٹس بڑھ کر 65562 پوائنٹس پر آگیا۔گزشتہ ہفتہ یہ انڈیکس65151پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔