ریاض ۔ 06 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کی حکومت نے سیاحت کے حوالے سے نئے منصوبوں کیلئے 397 ملین ریال قرض فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کمیشن برائے سیاحت و قومی ورثہ کی جانب جاری بیان کے مطابق حکومت نے نیشنل ٹرانسفارمیشن پروگرام کے تحت سیاحت کے حوالے سے مختلف منصوبوں کیلئے 397 ملین ریال (105.86 ملین ڈالر) قرض فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ملک …
سعودی حکومت کا سیاحت کے منصوبوں کیلئے 397 ملین ریال قرض فراہم کرنے کا فیصلہ

مزید خبریں
ریاض ۔ 06 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کی حکومت نے سیاحت کے حوالے سے نئے منصوبوں کیلئے 397 ملین ریال قرض فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کمیشن برائے سیاحت و قومی ورثہ کی جانب جاری بیان کے مطابق حکومت نے نیشنل ٹرانسفارمیشن پروگرام کے تحت سیاحت کے حوالے سے مختلف منصوبوں کیلئے 397 ملین ریال (105.86 ملین ڈالر) قرض فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ملک میں تفریحی اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔








