نیویارک ۔ 08 مارچ (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی حکام کی جانب سے مستقبل کی پیداواری منصوبے بارے بیان اور ملکی جاب ڈیٹا رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 55.01 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے ۔
خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ

مزید خبریں