یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں کی نگرانی میں مزید سختی کا فیصلہ

برسلز ۔ 08 مارچ (اے پی پی) یورپی یونین کی رکن ریاستوں نے اس بلاک کی بیرونی سرحدوں کی نگرانی مزید سخت بنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسلز میں ہونے والے یونین کے ایک وزارتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ یونین کے شینگن زون کی بیرونی سرحدوں سے گزر کر اس بلاک میں داخل ہونے والے تمام افراد کے ذاتی کوائف کی الیکٹرانک جانچ پڑتال کی جائے …

برسلز ۔ 08 مارچ (اے پی پی) یورپی یونین کی رکن ریاستوں نے اس بلاک کی بیرونی سرحدوں کی نگرانی مزید سخت بنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسلز میں ہونے والے یونین کے ایک وزارتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ یونین کے شینگن زون کی بیرونی سرحدوں سے گزر کر اس بلاک میں داخل ہونے والے تمام افراد کے ذاتی کوائف کی الیکٹرانک جانچ پڑتال کی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply