ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالم پور ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مئی کیلئے پام آئل کے سودے 1.2 فیصد کم ہوکر 2859 رنگٹ (643.19 ڈالر) فی ٹن رہے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 26234 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply