ہانگ کانگ ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر97.51 پوائنٹ (0.50 فیصد) کم ہوکر 19246.64 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 5.87 پوائنٹ (0.38 فیصد) گرنے کے بعد 1549.17 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 118.93 پوائنٹ (0.50 فیصد) بڑھ کر 23800 پوائنٹ رہا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.34 پوائنٹ بڑھ کر.75 3243 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ …
ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندی، ہانگ کانگ اور شنگھائی میں تیزی کا رجحان

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر97.51 پوائنٹ (0.50 فیصد) کم ہوکر 19246.64 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 5.87 پوائنٹ (0.38 فیصد) گرنے کے بعد 1549.17 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 118.93 پوائنٹ (0.50 فیصد) بڑھ کر 23800 پوائنٹ رہا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.34 پوائنٹ بڑھ کر.75 3243 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس4.20 پوائنٹ (0.21 فیصد)گر کر 2027.43 پوائنٹ رہا۔








