سنگا پور ۔ 09 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کے نرخ 5 فیصد تک گر گئے۔امریکا میں خام تیل کے ذخیرے میں 8 ملین بیرلز کے اضافے کی اطلاع سے تیل کی مارکیٹ پر اثرات مرتب ہوئے ہیں اور راتوں رات خام تیل کے نرخ 5 فیصد تک نیچے آگئے۔
خام تیل کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں