پاکستان حکومت کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے کے اقدامات قابل تحسین ہیں،اقوام متحدہ

اسلام آباد ۔ 09 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی سنگیتا تھاپا نے کہا ہے کہ پاکستان حکومت کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے کرنٹ افئیر پروگرام میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ قانون …

اسلام آباد ۔ 09 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی سنگیتا تھاپا نے کہا ہے کہ پاکستان حکومت کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے کرنٹ افئیر پروگرام میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ قانون سازی کے ذریعے صنفی اختلافات کو دور کیا جاسکے ۔انھوں نے پاکستان میں خواتین کی تعلیمی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی موثر پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان میںتعلیم یافتہ لڑکیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔سنگیت

مزید خبریں

Leave a Reply