ٹوکیو ۔ 09 مارچ (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو حصص کاروبار میں اتار چڑھاﺅ کا عمل رہا ۔ٹوکیو سٹاک ایکسچینج عالمی سطح پر تیل کیے نرخ گرنے اور ین کی قدر میں کمی کی وجہ سے ابتداءہی میں اضافے کے ساتھ کھلا۔پہلے چند منٹ میں ہی نکئی 225 انڈیکس میں 0.43 فیصد سے 81.89 پوانٹس اضافے کے ساتھ 19,335.92پر چلا گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس اپنے تمام …
ایشیائی حصص بازاروں میں اتار چڑھاﺅ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 09 مارچ (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو حصص کاروبار میں اتار چڑھاﺅ کا عمل رہا ۔ٹوکیو سٹاک ایکسچینج عالمی سطح پر تیل کیے نرخ گرنے اور ین کی قدر میں کمی کی وجہ سے ابتداءہی میں اضافے کے ساتھ کھلا۔پہلے چند منٹ میں ہی نکئی 225 انڈیکس میں 0.43 فیصد سے 81.89 پوانٹس اضافے کے ساتھ 19,335.92پر چلا گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس اپنے تمام پہلے سیشنز میں 0.34 فیصد اور 5.32 پوانٹس اپ کے ساتھ 1,555.5. پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 2 فیصد سے زیادہ اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.8 فیصد گرگیا








