جدہ ۔ 09 مارچ (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ مرے میک کلی نے ریاض میں ملاقا ت کی ۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی درمیان سیاسی مشاورت کے تبادلے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ۔اجلاس میں وزراءنے دو طرفہ تعلقات ،علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اجلاس میں وزارت کے حکام ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لئے …
سعودی وزیر خارجہ سے نیوزی لینڈ کے ہم منصب کی ملاقا ت، سیاسی مشاورت کے تبادلے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

مزید خبریں
جدہ ۔ 09 مارچ (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ مرے میک کلی نے ریاض میں ملاقا ت کی ۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی درمیان سیاسی مشاورت کے تبادلے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ۔اجلاس میں وزراءنے دو طرفہ تعلقات ،علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اجلاس میں وزارت کے حکام ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لئے سعودی عرب کے سفیر نبیل بن محمد الصالح اور نیوزی لینڈ کے سفیر ہامش میک ماسٹر نے بھی شرکت کی ۔








