ملائشین پام آئل کے بھاﺅ بڑھنے کا عمل جاری، 3 ہزار رنگٹ فی ٹن تک چڑھ جانے کا امکان

کوالالمپور ۔ 09 مارچ (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے بھاﺅ میں اضافہ آنے کا عمل جمعرات کو بھی جاری رہا،برسا ملائشیا ایکسچینج میں بنچ مارک پام آئل سپلائی برائے مئی قیمت میں 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 2,675 رنگیٹ(645.78 ڈالر)فی ٹن رہی۔ملائشین پام آئل کے نرخ آمدہ ہفتوں میں پام آئل کی پیداوار اور ذخیرے میں کمی کے باعث 3 ہزار رنگیٹ فی ٹن تک چڑھ جانے کا …

کوالالمپور ۔ 09 مارچ (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے بھاﺅ میں اضافہ آنے کا عمل جمعرات کو بھی جاری رہا،برسا ملائشیا ایکسچینج میں بنچ مارک پام آئل سپلائی برائے مئی قیمت میں 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 2,675 رنگیٹ(645.78 ڈالر)فی ٹن رہی۔ملائشین پام آئل کے نرخ آمدہ ہفتوں میں پام آئل کی پیداوار اور ذخیرے میں کمی کے باعث 3 ہزار رنگیٹ فی ٹن تک چڑھ جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply