ایشیاءمیں خام چینی اور کافی کے نرخوں میں اضافہ

لندن ۔ 09 مارچ (اے پی پی) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے علاقائی منڈی میں خام چینی اور کافی کے نرخ بڑھ گئے۔ماہ مئی کے لئے خام چینی کے نرخ 0.14 سینٹ کی کمی کے ساتھ 18.26 فی پاﺅنڈ رہے جو کہ دسمبر کے آخری ہفتے کے بعد کم ترین نرخ ہیں جبکہ ماہ مئی کے لئے سفید چینی کی سپلائی کے نرخ 516.30 ڈالر فی …

لندن ۔ 09 مارچ (اے پی پی) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے علاقائی منڈی میں خام چینی اور کافی کے نرخ بڑھ گئے۔ماہ مئی کے لئے خام چینی کے نرخ 0.14 سینٹ کی کمی کے ساتھ 18.26 فی پاﺅنڈ رہے جو کہ دسمبر کے آخری ہفتے کے بعد کم ترین نرخ ہیں جبکہ ماہ مئی کے لئے سفید چینی کی سپلائی کے نرخ 516.30 ڈالر فی ٹن رہے،نیویارک منڈی کے ماہ مئی کے لئے کوکا کی سپلائی 12ڈالر کی کمی کے ساتھ 1905 ڈالر فی ٹن اورئی کے لئے لندن کوکا کے نرخ 9 پاﺅنڈکی کمی کے ساتھ 1575 پاﺅنڈ رہے۔مئی کے لئے روبسٹا کافی کے نرخ 2 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2171 ڈالر فی ٹن رہے۔اسی ماہ کے لئے اریبیکا کافی کے بھاﺅ 1.4015ڈالر فی پاﺅنڈ رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply