ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ٹوکیو ۔ 10 مارچ (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا ۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی 225 انڈیکس ابتدائی ٹریڈ میں 0.57 فیصد یا 109.23 پوانٹس اضافے کے ساتھ 19,427.81کی سطح پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 11.24پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 15ہزار کی نفسیاتی حد پار کر گیا۔ٹویوٹا موٹرز،پینا سانک اور سونی کے شیئرز کے نرخوں میں اضافہ …

ٹوکیو ۔ 10 مارچ (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا ۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی 225 انڈیکس ابتدائی ٹریڈ میں 0.57 فیصد یا 109.23 پوانٹس اضافے کے ساتھ 19,427.81کی سطح پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 11.24پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 15ہزار کی نفسیاتی حد پار کر گیا۔ٹویوٹا موٹرز،پینا سانک اور سونی کے شیئرز کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم ٹوشیبا کے شیئرز کی پرائس گراوٹ میں رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply