کینڈین کینولا، سویا بین آئل کے نرخ نیچے آگئے

شکاگو ۔ 10 مارچ (اے پی پی) آمدہ مہینوں کے لئے کینڈین کینولا آئل کے نرخ گر گئے۔ شکاگو ایکس چینج (آئی سی ای)میں ماہ مارچ کے لئے بنچ مارک کینیڈین کینولا کی سپلائی کے سودے 4.30 ڈالر کی کمی کے ساتھ 526.60 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے،مئی کے لئے سپلائی 8.30 ڈالر کی کمی کے ساتھ 523.60 ڈالر فی ٹن،شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مئی کے لئے سویا …

شکاگو ۔ 10 مارچ (اے پی پی) آمدہ مہینوں کے لئے کینڈین کینولا آئل کے نرخ گر گئے۔ شکاگو ایکس چینج (آئی سی ای)میں ماہ مارچ کے لئے بنچ مارک کینیڈین کینولا کی سپلائی کے سودے 4.30 ڈالر کی کمی کے ساتھ 526.60 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے،مئی کے لئے سپلائی 8.30 ڈالر کی کمی کے ساتھ 523.60 ڈالر فی ٹن،شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مئی کے لئے سویا بین کی سپلائی برائے مئی 12 سینٹ کی کمی کے ساتھ 10.25 ڈالر فی بشل رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply