تانبے کی قیمتوں میں کمی کاسلسلہ جاری رہا

لندن/میلبورن ۔ 10 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کے نرخ گرنے کا عمل جمعہ کو بھی جاری رہا۔لندن میٹل ایکسچینج (ایل ایم ای)میں تانبا(کاپر)کی آمدہ تین ماہ کے لئے فیوچر ٹریڈینگ کے دوران تانبے کی فی ٹن قیمت1.4فیصد کمی کے ساتھ 5690 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئی۔گذشتہ ماہ تانبے کے نرخ 6204 ڈالر فی ٹن تک بڑھ گئے تھے البتہ گذشتہ ہفتے سے اس کے نرخ …

لندن/میلبورن ۔ 10 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کے نرخ گرنے کا عمل جمعہ کو بھی جاری رہا۔لندن میٹل ایکسچینج (ایل ایم ای)میں تانبا(کاپر)کی آمدہ تین ماہ کے لئے فیوچر ٹریڈینگ کے دوران تانبے کی فی ٹن قیمت1.4فیصد کمی کے ساتھ 5690 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئی۔گذشتہ ماہ تانبے کے نرخ 6204 ڈالر فی ٹن تک بڑھ گئے تھے البتہ گذشتہ ہفتے سے اس کے نرخ گرنے کا عمل شروع ہوا

مزید خبریں

Leave a Reply