ویٹی کن سٹی۔ 10 مارچ (اے پی پی) دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خبردار کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی سیاسی عوامیت پسندی مغربی جمہوریتوں کے لیے خطرہ ہے۔ پاپائے روم نے جرمن جریدے ’دی سائٹ‘ میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ صدی انسانیت کو یہ دکھا چکی ہے کہ ’پاپولرازم بری چیز ہے، جس کا انجام بھی برا ہوتا ہے۔
بڑھتی ہوئی عوامیت پسندی مغربی جمہوریتوں کے لیے خطرہ، پوپ فرانسس

مزید خبریں