نیویارک ۔ 11 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ روز امریکی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 0.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 49.05 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

مزید خبریں