لندن ۔ 11 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1200.70 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ ایک مرحلے پر قیمتیں 1194.55 ڈالر فی اونس تک گر گئیں جو 31 جنوری کے بعد سونے کی کم ترین قیمت ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

مزید خبریں