ہیمبرگ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز پیرس میں یورو نیکسٹ کے تحت گندم کی خریداری کے معاہدے 0.29 فیصد کمی کے ساتھ 173.75 یورو فی ٹن میں طے پائے۔
یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

مزید خبریں