محکمہ زراعت نے مونگ پھلی کی منظورشدہ اقسام کا اعلان کردیا

فیصل آباد۔12 مارچ(اے پی پی )محکمہ زراعت نے مونگ پھلی کی منظورشدہ اقسام کا اعلان کردیاہے اور کہاہے کہ کاشتکارباری 2000، بار ڈ 479، گولڈن اور باری 2011کی کاشت اپریل کے آخرتک مکمل کرکے بہترین پیداوار حاصل کرسکتے ہیں۔ محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ گزشتہ سال پنجاب میں ایک لاکھ 84ہزار ایکڑ رقبہ پر مونگ پھلی کی کاشت کی گئی جہاں فی ایکڑ ساڑھے 10من کے حساب …

فیصل آباد۔12 مارچ(اے پی پی )محکمہ زراعت نے مونگ پھلی کی منظورشدہ اقسام کا اعلان کردیاہے اور کہاہے کہ کاشتکارباری 2000، بار ڈ 479، گولڈن اور باری 2011کی کاشت اپریل کے آخرتک مکمل کرکے بہترین پیداوار حاصل کرسکتے ہیں۔ محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ گزشتہ سال پنجاب میں ایک لاکھ 84ہزار ایکڑ رقبہ پر مونگ پھلی کی کاشت کی گئی جہاں فی ایکڑ ساڑھے 10من کے حساب سے 71.71ہزار ٹن پیداوار کا حصول ممکن ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply