وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی ہندو برداری کو دلی مبارکباد

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے پاکستانی قو م کی جانب سے ہولی کے رنگارنگ تہوار پر ہندو برداری کو دلی مبارکباد دیئے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ہندوں کے مذہبی تہوار ”ہولی“ کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اسلام اقلیتوں کے احترام اور مذہبی رواداری کی تلقین کرتا …

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے پاکستانی قو م کی جانب سے ہولی کے رنگارنگ تہوار پر ہندو برداری کو دلی مبارکباد دیئے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ہندوں کے مذہبی تہوار ”ہولی“ کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اسلام اقلیتوں کے احترام اور مذہبی رواداری کی تلقین کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق کا ضامن ہے‘ہندو برادری پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور سلامتی میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے۔

Leave a Reply