اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) مسلح افواج اور ملک کی سول تنظیموں کی طرف سے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کیلئے تیاریاں پورے عروج پر ہیں۔ یوم پاکستان کی پریڈ میں چینی فوجی دستے اور ترکی کا فوجی بینڈ بھی شرکت کرے گا۔ یہ بات آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ میں بتائی۔ پاکستان کی تاریخ میں 23 …
یوم پاکستان کی پریڈ میں چینی فوجی اور ترک فوجی بینڈ شرکت کرے گا،آئی ایس پی آر
اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) مسلح افواج اور ملک کی سول تنظیموں کی طرف سے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کیلئے تیاریاں پورے عروج پر ہیں۔ یوم پاکستان کی پریڈ میں چینی فوجی دستے اور ترکی کا فوجی بینڈ بھی شرکت کرے گا۔ یہ بات آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ میں بتائی۔ پاکستان کی تاریخ میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ اہمیت کی حامل ہے اور یہ دن منانے کیلئے مسلح افواج پاکستان ڈے پریڈ کا شاندار انعقاد کرے گی۔









