اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے مشیر عرفان صدیقی نے منگل کو ملاقات کی۔عرفان صدیقی نے وزیراعظم کو فنکاروں کی فلاح و بہبود کے بارے میں قائم کی گئی کمیٹی کی پیش رفت سے آگاہ کیا ۔وزیراعظم نے توقع ظاہر کی کہ مذکورہ کمیٹی مقررہ وقت میں اپنی جامع سفارشات مرتب کرے گی۔
وزیراعظم سے قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے مشیر کی ملاقات

مزید خبریں