میانمر کی حکومت اور فوج روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار ہے، ہومن رائٹس واچ

نیویارک ۔ 14 مارچ (اے پی پی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے میانمر کی حکومت اور فوج کو روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق میانمار کے عہدیداروں اور فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق روہنگیا مسلمان اپنی جان …

نیویارک ۔ 14 مارچ (اے پی پی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے میانمر کی حکومت اور فوج کو روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق میانمار کے عہدیداروں اور فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق روہنگیا مسلمان اپنی جان بچانے کے لیے ملک سے فرار ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply