تبوک میںایک ماہ کے دوران107 زلزلوں کے جھٹکے ریکارڈ

تبوک ۔ 14 مارچ (اے پی پی)سعودی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق تبوک میں6 فروری تا 10مارچ کے دوران107 زلزلوں کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔سعودی جیولوجیکل سروے نیشنل سنٹر فار ارتھ کیوک اینڈ ولکینز ہانی زہران نے کہا ہے کہ اس دوران مختلف شدت کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 0.6سے3.7ڈگری ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلوں سے بحیرہ احمر پر پہاڑی سلسلہ متاثر …

تبوک ۔ 14 مارچ (اے پی پی)سعودی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق تبوک میں6 فروری تا 10مارچ کے دوران107 زلزلوں کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔سعودی جیولوجیکل سروے نیشنل سنٹر فار ارتھ کیوک اینڈ ولکینز ہانی زہران نے کہا ہے کہ اس دوران مختلف شدت کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 0.6سے3.7ڈگری ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلوں سے بحیرہ احمر پر پہاڑی سلسلہ متاثر ہوا ۔

Leave a Reply