اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس553پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73ہزار 638پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 553سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 73ہزار638 پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 73 ہزار 638 پوئنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس553پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73ہزار 638پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔
پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 553سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 73ہزار638 پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔








