ینگون ۔ 15 مارچ (اے پی پی) شمالی میانمار میں آنے والے زلزلے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق میانمار کی سماجی امور کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ ریکٹر سکیل پر 5.1 کی شدّت سے یہ زلزلہ، شمالی میانمار میں واقع ینگون میں آیا۔میانمار کے ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ینگون میں پانی اور بجلی منقطع ہو گئی اور بہت …
میانمار میں زلزلہ کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 24 ہوگئی

مزید خبریں
ینگون ۔ 15 مارچ (اے پی پی) شمالی میانمار میں آنے والے زلزلے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق میانمار کی سماجی امور کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ ریکٹر سکیل پر 5.1 کی شدّت سے یہ زلزلہ، شمالی میانمار میں واقع ینگون میں آیا۔میانمار کے ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ینگون میں پانی اور بجلی منقطع ہو گئی اور بہت سے رہائشی مکانات تباہ ہو گئے جبکہ مرنے والوں کی تعداد میں بھی مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔








