مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں دو کمانڈروں سمیت 29عسکریت پسند ہلاک

کابل ۔ 15 مارچ (اے پی پی) مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں دو کمانڈروں سمیت 29عسکریت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے، غزنی میں فضائی حملوں اورزمینی کارروائی میں 11عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،کابل میں نامعلوم افراد نے دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار کرہلاک کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق گورنرآفس کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ روز امریکی جاسوس طیاروں نے پکتیکا کے ضلع زروک کے علاقہ تنگی …

کابل ۔ 15 مارچ (اے پی پی) مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں دو کمانڈروں سمیت 29عسکریت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے، غزنی میں فضائی حملوں اورزمینی کارروائی میں 11عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،کابل میں نامعلوم افراد نے دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار کرہلاک کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق گورنرآفس کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ روز امریکی جاسوس طیاروں نے پکتیکا کے ضلع زروک کے علاقہ تنگی میں ایک مشتبہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا،ا س کارروائی میںدو کمانڈروں سمیت 29عسکریت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply