برسلز۔ 15 مارچ (اے پی پی) یورپی یونین میں اسلحے رکھنے سے متعلق قوانین کو انتہائی سخت بنا دیا گیا ہے۔ یورپی حکام کے مطابق ان قوانین میں تبدیلی کا مقصد دہشت گردی اور منظم جرائم پر قابو پانا ہے۔ سٹراس برگ میں یورپی پارلیمان کی جانب سے منظور کیے جانے والے قوانین کی رو سے تمام رکن ممالک اسلحے کے لائنسس کی تفصیلات اور نگرانی کا ایک مشترکہ نظام …
یورپی یونین میں اسلحے سے متعلق قوانین میں مزید سختی

مزید خبریں
برسلز۔ 15 مارچ (اے پی پی) یورپی یونین میں اسلحے رکھنے سے متعلق قوانین کو انتہائی سخت بنا دیا گیا ہے۔ یورپی حکام کے مطابق ان قوانین میں تبدیلی کا مقصد دہشت گردی اور منظم جرائم پر قابو پانا ہے۔ سٹراس برگ میں یورپی پارلیمان کی جانب سے منظور کیے جانے والے قوانین کی رو سے تمام رکن ممالک اسلحے کے لائنسس کی تفصیلات اور نگرانی کا ایک مشترکہ نظام ترتیب دیں گے۔








