اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 531پوائنٹ اضافے کے ساتھ 75ہزار 62پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 531سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 75ہزار 62 پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 531پوائنٹ اضافے کے ساتھ 75ہزار 62پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 531پوائنٹ اضافے کے ساتھ 75ہزار 62پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔
بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 531سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 75ہزار 62 پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا








