ترکی کے حمایت یافتہ گروپ کا منبج شہر میں بعض مقامات پر کنٹرول

انقرہ۔ 15 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ شامی اپوزیشن کے عسکری گروپ ’فرات کی ڈھال‘ نے داعش کے زیرقبضہ منبج شہر کے بعض اہم مقامات پر اپنا کنٹرول قائم کرلیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ گروپ نے شمالی شام کے اہم شہر منبج میں …

انقرہ۔ 15 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ شامی اپوزیشن کے عسکری گروپ ’فرات کی ڈھال‘ نے داعش کے زیرقبضہ منبج شہر کے بعض اہم مقامات پر اپنا کنٹرول قائم کرلیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ گروپ نے شمالی شام کے اہم شہر منبج میں داعش کے خلاف جاری آپریشن میں غیرمعمولی پیش رفت کی ہے۔

Leave a Reply