واشنگٹن ۔ 15 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاوس میں ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔واضح رہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان صدر ٹرمپ اور دوسرے اعلیٰ امریکی عہدہ داروں سے ملاقات کے لیے …
سعودی نائب ولی عہد کا صدر ٹرمپ سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 15 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاوس میں ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔واضح رہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان صدر ٹرمپ اور دوسرے اعلیٰ امریکی عہدہ داروں سے ملاقات کے لیے پیر کو ریاض سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوئے تھے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد کسی اعلیٰ سعودی عہدہ دار کا وائٹ ہاوس کا یہ پہلا دورہ ہے اور یہ ٹرمپ انتظامیہ اور سعودی عرب کے درمیان بھی اعلیٰ سطح پر پہلا براہ راست رابطہ ہے۔








