ڈھاکہ 15 مارچ (اے پی پی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ 7 اپریل کوبھارت کے 4 روزہ دورے کا آغاز کریں گی ۔بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر شیخ حسینہ 7 اپریل کوبھات کے دورے میں بھارت قیادت سے باہم دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کریںگی ۔
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گی

مزید خبریں