ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالم پور ۔ 15 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بیرونی طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مئی کیلئے پام آئل کے سودے 1.1 فیصد بڑھ کر 2752 رنگٹ (618.71 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 70370 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply