سعودی وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

واشنگٹن۔ 15 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹلر سن سے ملاقات کی اور عالمی صورتحال با لخصوص شام اور یمن کے بحران بارے تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبررساں ادار کے مطابق اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماوں نے عالمی صورتحال با لخصوص شام اور یمن کے بحران پر گفتگو کی اور اس کے خاتمے کے لیے عملی …

واشنگٹن۔ 15 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹلر سن سے ملاقات کی اور عالمی صورتحال با لخصوص شام اور یمن کے بحران بارے تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبررساں ادار کے مطابق اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماوں نے عالمی صورتحال با لخصوص شام اور یمن کے بحران پر گفتگو کی اور اس کے خاتمے کے لیے عملی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply