احمد آباد ۔ 15 مارچ(اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں حکومت نے گائے ذبح کرنے والوں کے خلاف سخت ترین اقدامات کی تجویز پیش کردی گئی ۔بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گجرات کی ریاستی حکومت گائے کے تحفظ کے پہلے سے موجود قانون کو مزید سخت کرنے پر غور کررہی ہے۔
بھارتی وزیر اعظم کی آبائی ریاست گجرات میں گائے ذبح کرنے پر عمر قید کی سزا تجویز

مزید خبریں