شاہ سلمان کی ایشیائی ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں چین آمد

بیجنگ ۔ 16 مارچ (اے پی پی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ایشیائی ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میںچین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔اس سے قبل شاہ سلمان نے اپنے دورہ جاپان کا اختتام سعودی جاپانی ویژن 2030ءکے فورم میں شرکت کے ساتھ کیا۔ فورم میں ویژن 2030ءمیں شامل پروگراموں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے طریق کار اور سعودی عرب اور جاپان کے درمیان …

بیجنگ ۔ 16 مارچ (اے پی پی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ایشیائی ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میںچین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔اس سے قبل شاہ سلمان نے اپنے دورہ جاپان کا اختتام سعودی جاپانی ویژن 2030ءکے فورم میں شرکت کے ساتھ کیا۔ فورم میں ویژن 2030ءمیں شامل پروگراموں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے طریق کار اور سعودی عرب اور جاپان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا۔

Leave a Reply