ٹوکیو ۔ 16 مارچ (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ نے جاپان میں اپنے سہ ملکی دورے کا آغاز کیا جہاں وہ اتحادی ملکوں کو شمالی کوریا کی جانب سے جوہری اور مزائل خطرات کے مقابلے اور ان کے خلاف تعاون کا یقین دلائیں گے۔پروگرام کے مطابق وہ جاپانی وزیرِ اعظم شنزو ابے اور وزیرِ خارجہ فومیو کِشیدہ سے ملاقات کریں گے۔ٹلرسن جنوبی کوریابھی جائیں گے جہاں وہ قائم مقام …
امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن ایشیا کے سہ ملکی دورے پر جاپان روانہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 16 مارچ (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ نے جاپان میں اپنے سہ ملکی دورے کا آغاز کیا جہاں وہ اتحادی ملکوں کو شمالی کوریا کی جانب سے جوہری اور مزائل خطرات کے مقابلے اور ان کے خلاف تعاون کا یقین دلائیں گے۔پروگرام کے مطابق وہ جاپانی وزیرِ اعظم شنزو ابے اور وزیرِ خارجہ فومیو کِشیدہ سے ملاقات کریں گے۔ٹلرسن جنوبی کوریابھی جائیں گے جہاں وہ قائم مقام صدر ہنگ جو وان اور وزیرِ خارجہ ی±ن بیونگسے کے ساتھ مذاکرات کریں گے، تاہم وہ کسی اپوزیشن رہنما سے نہیں ملیں گے۔








